اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کے ناموں کا اعلان کل کیا جائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:37:03 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:30:34 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:25:49 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:25:47 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:25:07 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:25:05 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:25:04 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:24:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:24:09 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:24:08 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:23:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کے ناموں کا اعلان کل کیا جائے گا

اسلام آباد ۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے 20 رکنی قومی ہاکی ٹیم کے ناموں کا اعلان ٹرائلز کے بعد کل جمعہ کو نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں ہو گا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے بتایا کہ ٹرائلز میں 28 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور 18 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کل جمعہ کو کیا جائے گا۔ سلیکشن کمیٹی میں چیئرمین صلاح الدین جبکہ ممبران میں چوہدری ارشد، ایاز محمود ، خالد بشیر اور مصدق حسین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لئے 15 جون کو بیلجیئم روانہ ہوگی۔

11/06/2015 - 13:25:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان