قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے مختلف اراکین کی نشستوں پر جا کر ان کی خیریت دریافت کی

جمعرات 11 جون 2015 13:20

اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ مختلف اراکین کی نشستوں پر جا کر ان کی خیریت دریافت کرتے رہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران خورشید شاہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سمیت حکومتی اراکین کی نشستوں پر جا کر ان سے تبادلہ خیال اور ان کی خیریت دریافت کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :