اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ ابلاغیات کے طلبہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:20:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:20:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:20:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:19:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:19:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:19:35 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:18:58 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:18:58 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:17:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:17:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:17:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ ابلاغیات کے طلبہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ ابلاغیات کے طلبہ نے ڈاکٹر واجد خان کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مہمانوں کی گیلری میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ ابلاغیات کے طلباء اور اساتذہ کا خیرمقدم کیا۔ یہ گروپ تفریحی مطالعاتی دورہ پر اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات کے دورہ پر ہے۔

11/06/2015 - 13:19:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان