بھا رتی فوج کا آزاد کشمیر میں آپریشن کرنے سے صاف انکار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:17:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:17:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:13:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:10:54 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:10:54 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:09:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:09:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:09:02 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 13:09:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھا رتی فوج کا آزاد کشمیر میں آپریشن کرنے سے صاف انکار

لائن آف کنٹرول کے نزدیک اس طرح کی کارروائی عمل میں لانے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا , میانمار اور ریاست جموں و کشمیر کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ہے ، بھارتی کمانڈر

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) بھا رتی فو ج نے میانمار کی طرح آزاد کشمیر میں آپریشن شروع کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میانمار اور ریاست جموں و کشمیر کے حالات میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ لائن آف کنٹرول کے نزدیک اس طرح کی کارروائی عمل میں لانے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا، یہا ں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 15 کارپس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سبرتاساہا نے کہا کہ ریاست خاص کر وادی کشمیر میں فوج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے انہوں نے کہا کہ عسکریت پسند ریاست میں حالات درہم برہم کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں تاہم پولیس ، فوج حالات پر نظر گزر رکھے ہوئے ہیں میانمار طرز پر آزاد کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کور کمانڈر نے کہا کہ میانمار اور ریاست جموں و کشمیر کے حالات میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/06/2015 - 13:10:54 :وقت اشاعت