لاہو : نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی احتجاج جاری، کلمہ چوک پر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:39:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:39:14 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:35:27 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:32:00 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:19:52 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:16:15 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:09:10 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:04:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:04:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:03:20 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:02:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہو : نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی احتجاج جاری، کلمہ چوک پر میٹرو بس روٹ پر دھرنا ، سروس جزوی طور پر معطل

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء): لاہور میں نابینا افراد مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی سراپا احتجاج ہیں. نا بینا افراد نے گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیا ور اسمبلی کے اندر جانے کی بھی کوشش کی گئی لیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد نابینا افراد نے کلمہ چوک پر دھرنا دےد یا، آج احتجاج کے چوتھے روز بھی نابینا افراد مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں جبکہ میٹرو سروس جزوی طور پر معطل ہے. مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں سادہ کاغذ پر معاہدہ لکھ کے دیا گیا ہے، جب تک وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات نہ ہو گی اور تحریری حکم نامہ لکھ کر نہیں دیا جائے گا ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے.

11/06/2015 - 12:16:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان