پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹرز کو چھ ماہ کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے دیگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:08:48 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:04:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:03:19 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:00:45 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:00:44 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 12:00:42 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:59:31 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:59:29 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:59:28 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:54:26 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:52:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹرز کو چھ ماہ کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے دیگا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹرز کو چھ ماہ کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے دیگا اپرایل سے جون تک سنٹرل کنٹریکٹ میں کون کون شامل ہوگا اس کا اعلان تاحال نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق کرکٹرز کا سانہ کنٹریکٹ 31دسمبر 2014کو ختم ہوگیا تھا تاہم ورلڈکپ کیلئے روانگی سے پہلے تین ماہ سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت میں توسیع کر دی گئی تھی تاہم اب ایک بار پھر ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا سنٹرل کنٹریکٹ کااعلان تاحال نہیں کیا جاسکا قومی ٹیم کے کھلاڑی کسی کنٹریکٹ کے حتمی اعلان کے بغیر سر ی لنکا پہنچ چکے ہیں بورڈ کے ذمہ داران افسران کے دعویٰ کے مطابق تمام معاملات طے ہو چکے ہیں سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان یکم جولائی سے 31دسمبر 2015تک کیلئے کر دیا جائیگا اس پر سب متفق ہیں کپتانوں سمیت تمام کرکٹرز نے دستخط کر دیئے ہیں تاہم اپریل ‘ مئی اور جون کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی کہ یہ تین ماہ کس کھاتے میں جائینگے اور یہ بھی فیصلہ نہیں ہوسکا کہ کون سا کرکٹرکس کیٹیگری میں شامل کیا جائیگا ۔

11/06/2015 - 12:00:42 :وقت اشاعت