سری لنکا سیٹیسٹ سیریزمیں بلے بازوں اور بالرز کو محنت کرناہوگی،رمیزراجہ
جمعرات 11 جون 2015 11:59
سری لنکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بلے بازوں کے ساتھ باوٴلرز کو بھی سخت محنت کرنا پڑے گی ۔
(جاری ہے)
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجہ نے کہاکہ سری لنکا اپنی ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مشکل حریف رہا ہے ‘ٹیسٹ سیریز میں تجربہ کار بلے باز تو ہیں تاہم سیریز جیتنے کیلئے باوٴلرز کو بھی چوتھا گیئر لگانا پڑے گا۔
پی سی بی کو مشورہ دیتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ کو ہر صورت کروانا ہوگا۔پی ایس ایل کے انعقاد سے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر اعتماد ملے گا۔سابق کپتان نے کہاکہ سلیکشن کمیٹی کو کھلاڑیوں کا اعتماد میرٹ پر کرنا ہوگا۔ٹیم میں بار بار تبدیلیوں سے کارکردگی پر منفی اثر پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.