نواز شریف منی لانڈرنگ کیس کی از سر نو سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔
عمر جمشید جمعرات 11 جون 2015 11:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) یہ درخواست بئیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ میاں نواز شریف نے اربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کئے لہذا انہیں نااہل قرار دیا جائے۔
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت عالیہ کے جسٹس محمد فرخ عرفان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے ایک ماہ قبل نواز شریف کے خلاف پچیس سال قبل دائر منی لانڈرنگ کیس کازبانی حکم سنایا۔
ضابطہ فوجداری،قانون شہادت اور دیگر ملکی قوانین کے تحت عدالت عالیہ کے ججز کوپہلے فیصلہ تحریر کرنا اور بعد میں اوپن کورٹ میںسنانا چاہئیے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ قبل سنائے گئے زبانی فیصلے کو ابھی تک تحریری طور پر جاری نہیں کیا جا سکا لہذا اس کیس کی از سر نو سماعت کی جائے اور بنچ کے سئینئیر جج کو بھی بنچ سے الگ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
یوکرین کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
گزشتہ دورحکومت میں پنک راک سالٹ مائنز کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا کیس نیب کو بھیجنےکا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.