رکن ممالک 40 ہزار غیرقانونی تارکین وطن کی منتقلی کے منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں،یورپی یونین
جمعرات 11 جون 2015 11:50
برسلز ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) یورپی یونین نے اپنے 28 رکن ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ 40 ہزار غیرقانونی تارکین وطن کو مختلف علاقوں میں منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
(جاری ہے)
یورپی یونین کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب صرف ایک روز میں تقریباً ایک ہزار غیرقانونی مہاجرین یونان پہنچے ہیں۔ یورپی یونین کا منصوبہ ہے کہ اٹلی پہنچنے والے ہزاروں مہاجرین کو مختلف یورپی ممالک میں تقسیم کیا جائے۔ تاہم اس یورپی منصوبے پر مختلف ممالک کی جانب سے اعتراضات بھی سامنے آ رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.