امریکی صدر نے عراق میں مزید 450 فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی
جمعرات 11 جون 2015 11:42
واشنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) امریکی صدر با ر اک اوباما نے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جنگ کے لیے مزید 450 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدربا ر اک اوباما نے عراق میں مزید فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں مصروف مقامی فورسز کے جوانوں کو تربیت فراہم کرنا ہے اور اس سلسلے میں450 سے زائد فوجی بھیجے جائیں گے اور ایک نئے تربیتی مرکز کا قیام کیا جائے گا جب کہ اس وقت تقریبا 3 ہزار امریکی فوجی بمشمول تربیت کار اور مشیر عراق میں تعینات ہیں۔
واضح رہے شدت پسندوں نے امریکی فضائی حملوں کے باوجود گزشتہ ماہ عراق کے سب سے بڑے صوبے انبار کے دارالحکومت رمادی پر قبضہ کر لیا تھا جس کے بعد سے عراق کے بیشتر علاقوں میں اپنا قبضہ قائم کررکھا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.