اسلام آباد : ضیا مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے لیڈی ڈاکٹر پر فائرنگ کر دی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:47:28 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:46:13 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:46:13 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:43:25 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:42:24 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:37:39 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:26:41 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:26:15 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:26:15 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:24:45 وقت اشاعت: 11/06/2015 - 11:24:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد : ضیا مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے لیڈی ڈاکٹر پر فائرنگ کر دی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء): اسلام آباد میں ضیا مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک لیڈی ڈاکٹر کو زخمی کر دیا ہے پولیس کے مطابق لیڈی ڈاکٹر عظمیٰ کو طبی امداد کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ علاقہ میں ملزمان کی تلاش جاری ہے.

11/06/2015 - 11:37:39 :وقت اشاعت