کوپا امریکہ کپ 2015ء: لیونل میسی ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان مقرر
جمعرات 11 جون 2015 11:33
بیونس آئرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11جون۔2015ء) سٹار فٹبالر لیونل میسی کوپا امریکہ کپ 2015ء میں ارجنٹائن کی قیادت کے فرائض سر انجام دی گے۔ جمعہ سے شروع ہو نے والے اس ٹورنامنٹ کے لیے ارجنٹائن کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے اور ماہرین کو امید ہے کہ 1993ء کے بعد ارجنٹائن پہلی مرتبہ یہ ایونٹ اپنے نام کر نے میں کامیاب ہوجائے گی۔
(جاری ہے)
ارجنٹائن کی فارورڈ لائن میں لیونل میسی کے علاوہ یوونٹس کے کارلوس تیوز، مانچسٹر سٹی کے سرجیواگویر اور نیپولی کے ہیگوئن کی شمولیت کے بعد انہیں دیگر ٹیموں کے دفاع کے لیے بہت بڑا خطرہ محسوس کیا جارہاہے۔
دوسری جانب سے ورلڈ کپ 2014ء میں جرمنی کے ہاتھوں 7-1کی ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنے والی پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل کی قیادت ابھرتے ہوئے ستارے نیمار جونیئر کے سپرد کی گئی ہے جب کہ فلپ کوٹینیو اور آسکر کی واپسی کے بعد برازیل کو بھی اس ٹورنامنٹ میں بڑی ٹیم سمجھا جاتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.