`بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی سسٹم میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:51:35 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:49:49 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:48:22 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:46:55 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:46:55 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:46:55 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:45:35 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:45:35 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:44:20 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:44:20 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:44:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:45:44 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 18:45:15 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 19:38:20 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 19:38:29 وقت اشاعت: 27/02/2017 - 16:11:52 وقت اشاعت: 27/02/2017 - 12:34:50 کوئٹہ کی مزید خبریں

`بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی سسٹم میں تجدید کی جارہی ہے،اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان`

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی سسٹم میں تجدید کی جارہی ہے۔ اس ضمن میں تمام ڈی ڈی اوز سے کہا گیا ہے کہ اپنے زیرسرپرستی تمام سرکاری ملازمین کے قومی شناختی کارڈز کی تصدیق شدہ فہرست دفتر اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کو بھجوائیں بصورت دیگر ایسے تمام ملازمین کے اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائیں گے جن کی تجدید قومی شناختی کارڈ سسٹم میں شامل نہیں ہو گی۔

تمام ڈی ڈی اوز اور ملازمین کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ اپنے ای میل ایڈریس دفتر ہٰذا کو جلد از جلد ارسال کریں تاکہ آئندہ پے سلپ ان کے ای میل ایڈریس(Yahoo, Gmail) پر بھی دستیاب ہے۔ مزید معلومات کے لئے 081-9203711 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ `

10/06/2015 - 22:46:55 :وقت اشاعت