`24گھنٹوں میں گرفتارکارکنوں کورہانہ کیاگیا تو قومی شاہراہوں پر دھرنے دینگے ،قاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:46:55 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:45:35 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:45:35 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:44:20 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:44:20 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:44:20 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:42:13 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:42:13 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:40:53 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:40:53 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:39:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

`24گھنٹوں میں گرفتارکارکنوں کورہانہ کیاگیا تو قومی شاہراہوں پر دھرنے دینگے ،قاری عبدالولی فاروقی

امن وامان کی بحالی کیلئے ہرقسم کے مذہبی جلوسوں پرپابندی عائدکی جائے ،رہنما اہلسنت والجماعت`

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)اہلسنت والجماعت کے ضلعی رہنماؤں قاری عبدالولی فاروقی،مفتی شکراللہ معاویہ اورمولاناعبدالکبیرشاکرنے کہاہے کہ اگرانتظامیہ نے 24گھنٹوں کے اندرہمارے گرفتارکارکنوں کورہانہ کیاتوہم قومی شاہراہوں کوبلاک کرکے دھرنے دینگے کوئٹہ شہرمیں امن وامان کی بحالی کیلئے ہرقسم کی مذہبی جلوسوں پرپابندی عائدکی جائے حکومت اورضلعی انتظامیہ نے ایرانی حکومت کی ایماء پرہمارے قائدین کی سیکورٹی واپس لے لی اگرانہیں کچھ ہواتواس کی تمام ترذمہ داری حکومت وقت پرعائدہوگی ان خیالات کااظہارانہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ اہلسنت والجماعت ایک پرامن اورمحب وطن جماعت ہے جوعرصہ درازسے ملک میں صحابہ کرام اوراہل بیت کیلئے قانونی اورآئینی کوششیں کررہے ہیں اس پرامن جدوجہدکیلئے ہمارے نصب درجن سے زائدمرکزی قائدین اورتقریباََ7ہزارکارکنوں نے قربانی دی ہے مگرپھربھی جماعت نے صبراورامن کی رسی کوتھامے رکھاہے انہوں نے کہاکہ کوئٹہ شہرمیں ہمارے ذمہ داران اورکارکنوں کومتعددبارٹارگٹ کیاگیاہے جس میں علماء کرام،طلباء تاجراوردیگرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کوشہیدکیاگیاہے انہون نے کہاکہ حکومت ایران کے اشارے پراہلسنت عوام کیخلاف کارروائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/06/2015 - 22:44:20 :وقت اشاعت