گوجرانوالہ اورگردونواح میں بجلی کی لمبی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:44:20 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:42:13 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:42:13 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:40:53 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:40:53 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:39:02 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:39:02 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:32:04 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:31:07 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:24:29 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:22:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گجرانوالہ

گوجرانوالہ اورگردونواح میں بجلی کی لمبی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) گوجرانوالہ اورگردونواح میں بجلی کی ٹرپنگ اورلمبی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ اوراس کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کے باعث فیڈروں کی ٹرپنگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا تاہم دوپہر کے بعد طوفان بادوباراں کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جورات گئے تک بحال نہ ہوسکی جس کی وجہ سے شہریوں کامشکلات کا سامنا رہا ۔

10/06/2015 - 22:39:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان