گوجرانوالہ اورگردونواح میں تیزآندھی کے ساتھ بارش ‘موسم خوشگوار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:42:13 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:42:13 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:40:53 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:40:53 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:39:02 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:39:02 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:32:04 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:31:07 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:24:29 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:22:48 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:22:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گجرانوالہ

گوجرانوالہ اورگردونواح میں تیزآندھی کے ساتھ بارش ‘موسم خوشگوار

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء )گوجرانوالہ اورگردونواح میں تیزآندھی کے ساتھ بارش ‘موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دوپہر کے وقت آندھی کے تیزجھکڑوں کے ساتھ ہونے والی والی بارش سے گزشتہ تین روز سے جاری گرمی کی شدیدلہر کا زور کم ہوگیا جبکہ بارش کے بعد تیزہوائیں چلنے سے موسم انتہائی خوشگوارہوگیا ۔

10/06/2015 - 22:39:02 :وقت اشاعت