پنجاب اسمبلی کے روان سیشن کے لئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان

بدھ 10 جون 2015 22:32

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے اعلان کردہ پینل آف چیئرمین میں چوہدری یاسین سوہل ، لیفٹیننٹ کرنل (ر) سردار ایوب خان ، محمد سبطین خان اور شمیلہ اسلم کے نام شامل ہیں۔