شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے5 دہشتگردمارے گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:31:07 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:24:29 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:22:48 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:22:48 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:22:48 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:20:29 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:20:29 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:19:17 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:12:03 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:12:03 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:12:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے5 دہشتگردمارے گئے

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں سیکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیں

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے سیدگی میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ٗ جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے ٗسیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے سیدگی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں سیکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیں۔

10/06/2015 - 22:20:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان