پاکستانی سفیر کو بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:19:17 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:18:04 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:18:04 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:18:03 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:10:18 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:09:20 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:08:54 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:08:54 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:08:54 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:03:36 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:03:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پاکستانی سفیر کو بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی سفیر کو بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی بے بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی سفیر کو بھارت سے بے دخل کیے جانے کے دعووَں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل جاری کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سفیر کو بے دخل کیے جانے کا بھارتی دعوی سراسر بے بنیاد ہے۔ جس سفیر کو بھارت کی جانب سے بے دخل کرنے کا دعوی کیا گیا ہے اس سفیر کو پہلے ہی دوسرے ملک میں تعینات کیا جاچکا ہے۔

10/06/2015 - 22:09:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان