ٹھٹھہ،دہا بے جی قو می شا ہراہ پر ہائی ایس اور مزدا میں خوفناک تصادم ،2 افراد جاں بحق ،8 زخمی
بدھ 10 جون 2015 22:03
ٹھٹھہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) دہا بے جی قو می شا ہرا پر ہا ئے رو ف اور مزدا میں خوفناک تصادم ،2 افراد جاں بحق ،8افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطا بق۔
(جاری ہے)
دہا بے جی کے قریب قو می شا ہرا پر ٹھٹھہ سے کرا چی جا نیوا لی مر غیو ں سے بھری مز دا اور ہا ئے رو ف کے درمیان زوردا ر ٹکر کے نتیجے میں ہا ئے روف میں سوار ایک ہی خاندا ن کے دو افراد کا شف اور ہما یو ں ہلاک ہو گئے ہیں۔
جبکہ ۸ افراد چندہ ،زینت ، اسلم ،نا زیہ ،ابرا ہیم ،ارشا د ،محمد اشرف ، محمد عثمان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ حا دثے کے بعد زخمیوں کو تشویش ناک حا لت میں اسپتال لا یا گیا۔ جھان پر کا شف اور ہما یوں زخمو ں کے تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئے۔ مزدار ڈرائیور موقع پر فرا ر ہو گیا۔ پولیس نے مز دا کو تحول میں لیکر تفتش شروع کر دی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.