مو لا نا فضل الرحمن کا بر می مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کل ملک گیر یوم احتجاج کاا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:08:54 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:08:54 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:03:36 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:03:25 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 22:03:25 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:57:26 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:57:26 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:56:34 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:49:37 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:49:37 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:48:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

مو لا نا فضل الرحمن کا بر می مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کل ملک گیر یوم احتجاج کاا علان

عالم اسلام ان مظالم کو رکوانے کیلئے فوری حکمت عملی اختیار کرے ،علماء خطبا ء جمعہ میں مذمتی قرار دادیں منظور کریں، پارٹی راہنماؤں سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سر براہ مو لا نا فضل الرحمن نے بر ما میں مسلمانوں کے ساتھ ہو نیوالے بدترین مظالم کے خلاف جمعہ12جون کو ملک گیر یوم احتجاج کاا علان کیاہے انہوں نے بر ما میں مسلمانوں پرمظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس سے کھلی درندگی قرار دیا ہے اورکہا کہ عالم اسلام ان مظالم کے خلاف موٴثر آواز اٹھائے اور انھیں رکوانے کے لیئے فوری حکمت عملی اختیار کرے انہوں نے علماء خطبا ء سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ میں ان مظالم کے خلاف مذمتی قرار دادیں منظور کریں اور کا ر کنوں کو ہدایت کی ہے وہ ملک گیر احتجاج کریں وہ پارٹی راہنماؤں سے گفتگو کر رہے تھے اس موقع پر مولانا قمر الدین،مو لا نا سید عبد المجید ندیم شاہ، مولانا محمد امجد خان ،حافظ حسین احمد،مفتی ابرار احمد،محمد اسلم غوری ،حاجی شمس الرحمن شمسی اور دیگر مو جو د تھے مو لا نا فضل الرحمن نے کہا کہ بر ما میں مسلمانوں کے ساتھ ہو نیوالے مظالم پر عالمی برا دری کی خاموشی انتہائی مجر مانہ غفلت اور اسلام دشمنی کا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں وہاں بدھ مت کے پیروں کاروں نے دنیا بھر کے سامنے اپنا مکرو چہرہ بے نقاب کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ امریکی اور اس کے اتحادیوں کو بر ما کے مظلوم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/06/2015 - 21:57:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان