پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ کا ممکنہ اشوباطوفان اور بارشوں سے نمٹنے کیلئے ساحلی علاقوں میں الرٹ
بدھ 10 جون 2015 21:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ نے ممکنہ اشوباطوفان اور بارشوں سے نمٹنے کے لئے اپنے اربن ایمرجنسی ریسپونس ٹیم کو کراچی کے ساحلی علاقوں میں الرٹ کردیاہے تاکہ اس سے ہونے والی تباہ کاریوں سے بچا جاسکے کیونکہ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق طوفان کراچی سے تقریبا ایک ہزار700کلو میٹر دور ہے ۔
ریڈ کریسنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس طوفان سے نمٹنے کے لئے ایمرجنسی ریسپونس ٹیم کو ہائی الرٹ کردیا ہے جس میں ایمبولنسز،ڈاکٹر،پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر شعبہ جات بھی شامل ہیں جبکہ تمام اسٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی ہیں اور اس حوالے سے بدھ کے روز اپنے ہیڈ آفس کلفٹن میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کردیا جائے گا جس کا نمبر021-35836281 ہے جہاں پر عوام معلومات حاصل کرسکیں جبکہ ہنگامی صورتحال کے دوران ہنگامی راستوں کے لئے بھی نقشہ بنادیا گیاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.