ما نسہرہ میں عالمی معیار کا شییپ فار م ،وول ، مٹن پروڈکیشن اینڈپرو سیسنگ یونٹ قا ئم کیا جا ئیگا : سینیٹرمحسن عزیز

منصو بے کے لئے جبہ کے مقا م پرتین سو ا یکٹر ا ر ا ضی سر ما یہ کار وں کے لئے مختص کی گئی ہے ، و ا ئس چیرمین خیبر پختو نخو ا بور ڈا ٓف انو سٹمنٹ اینڈ ٹر یڈ

بدھ 10 جون 2015 21:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)صو بے میں اون اورچھو ٹے گو شت کی پید ا وارمیں ا ضا فے کیساتھ سا تھ لائیو سٹاک شعبہ کو جدید خطو ط پر ا ستو ا ر کر نے کی غر ض سے خیبر پختو نخو ا بور ڈ ا ٓف انوسٹمنٹ ا ینڈ ٹر یڈ صو با ئی محکمہ لا ئیو سٹا ک و توسیع کے تعا ون سے عا لمی معیار پہلا شییپ فار م (وول ، مٹن پروڈکیشن اینڈپرو سیسنگ یو نٹ )Sheep farm, (Wool, mutton producting and processing facility at Jaba) Manshera جبہ ضلع ما نسہرہ میں قا ئم کیا جار ہا ہے ۔

اس ا مر کا اظہا ر گذشتہ روز خیبر پختو نخو ا بور ڈا ٓف انو سٹمنٹ اینڈ ٹر یڈ کے و ا ئس چیرمین سینیٹرمحسن عزیز کے زیر صد ارت بور ڈ کے مختلف پر ا جکٹس کے حو الے سے منعقد ا جلا س میں کیا گیا سینیٹرمحسن عزیزنے ا جلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے پی بی او آئی ٹی نے پا کستا ن تحر یک انصا ف کی صو با ئی حکو مت تعا ون کے بد و لت بے شما ر کا میا بیا ں حاصل کیں ہیں اور ون ونڈ ا ٓ پر یشن کے زر یعے ملکی و بین الا قوا می سر ما یہ کارو ں کو سہو لیات اور سر ما یہ کار ی کے فر وغ کیلئے عملی اقد اما ت اْٹھا ر ہی ہے انھو ں نے کہا عالمی معیار کا شییپ فار م جبہ ضلع ما نسہرہ میں قیا م صو بے میں سر ما یہ کار ی کے فر وغ کیسا تھ سا تھ شعبہ لا ئیو سٹاک کو جد ید خطو ط پر ا ستو ار کر نے مے ا یک اہم قد م ہے جسکا مقصد لا ئیو سٹا ک کے کسانو ں ایک جدید طر یقے کے زر یعے اون، چھو ٹے گوشت کے معیار کو بہتر بنا نے کیسا تھ سا تھ پید ا وا ر میں ا ضا فہ کر نے ہے۔

(جاری ہے)

کے پی بی ا و ا ٓئی ٹی کے و ائس چیرمین نے مزید کہا ہے کہ ا س منصو بے کیلئے جبہ ما نسہر ہ میں تقر یبا 300تین سو ایکٹر ا ر اضی پر نشاند ہی کی گئی ہیں جو کہ سر ما یہ کار وں کو 30تیس سا ل لیز پر دی جا ئیگی تا کہ و ہا ں پر عا لمی معیار کا شییپ فار م (وول ، مٹن پروڈوکیشن اینڈپرو سیسنگ فسیلٹی ) کو قا ئم کر یں انھو ں نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں شییپ فار م کا قیا م شعبہ لائیو سٹاک کو جد ید خطو ط پر ا ستو ا ر کر نے میں خیبر پختو نخو ا بور ڈ ا ٓف انو سٹمنٹ ا ینڈ ٹر یڈ اور متعلقہ ادارے کا اہم قد م ہے اور ا ْمید ظا ہرکی کہ اس منصو بے کے زریعے اْون اور چھو ٹے کی پید ا وار میں اضا فہ اور بہتر معیار سے لا ئیو سٹا ک کے کسانو ں اور سر ما یہ کار وں پر کو ما لی لحا ظ کا فی فا ئدہ حا صل ہو گاسینیٹرمحسن عزیزکا کہنا تھا یہ منصو بے شعبہ لا ئیو سٹاک کو جد ید خطو ط پر ا ستو ار کر نے با لخصو ص وول اور مٹن کی پید ا وارمیں ا ضا فہ میں کا فی اہم اور سنگ میل کی حیثیت ر کھتا ہے جسکے لئے بور ڈنے سر ما یہ کار وں کو را غب عملی ا قدا مات کی ا یک بہتر ین مثا ل ہیاس منصو بے کے تحت شییپ فار منگ کو دو سر ے علا قو ں میں و سعت ملے گی اس کے علاو ہ پید ا وار میں ا ضا فہ سے ما رکیٹ میں بڑ ھتی ہو ئی ا ْ ون اورچھو ٹے گو شت کی ما نگ کو پور ا کیا جا سکے گاانھو ں نے مزید بتا یا خیبر پختو نخو ا میں بھیڑ وبکر یو ں کے پید ا وار کا فی زیاد ہ ہے انھو ں نے کہا ایک محتاط ا ندازہ کے مطا بق صوبے میں 0.87 ملین بھیڑ اور تقریبا 4.41 ملین بکر یا ں موجو د ہیں۔