جی بی میں شفاف الیکشن پر وزرا، فوج اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے خراج تحسین کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:33:17 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:30:24 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:30:24 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:25:26 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:25:26 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:25:26 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:24:11 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:24:11 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:24:11 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:22:05 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 21:20:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

جی بی میں شفاف الیکشن پر وزرا، فوج اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے خراج تحسین کے مستحق ہیں، شیر جہان میر

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئیے جائیں ، بجٹ میں سرکاری سکولوں کی سیکورٹی کیلئے مخصوص رقم مختص کی جائے،محکمہ تعلیم کی طرح تمام اداروں میں پرموشن کے حوالے سے فوری DPC کی جائیں تاکہ ملازمین کی ترقیوں کو یقینی بنایا جاسکے، محکمہ جنگلات، لوکل گورنمنٹ،زراعت کے ملازمین کی دیگر صوبوں کے ملازمین کے سکیل کی اپ گریڈیشن دوسرے صوبوں میں رائج سکیل کے مطابق فوری طورپراقدامات کئے جائیں، نگران وزیر اعلی کا کابینہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پر امن شفاف غیر جانبداراورمثالی انتخابات کے انعقاد کیلئے نگران صوبائی وزراء، افواج پاکستان اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اور انتظامیہ کے آفیسران خراج تحسین کے مستحق ہیں اور یہ دوسرے صوبوں کیلئے ایک مثال ہے۔

ان خیالات کا اظہار نگران وزیرا علیٰ گلگت بلتستان شیرجہان میر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ3مہینوں سے زیادہ سرکاری آفیسران کی معطلی کی مدت بڑھانے کیلئے باقاعدہ رولز کے تحت منظوری لی جائے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوامی نوعیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئیے جائیں اور آئندہ مالی بجٹ میں سرکاری سکولوں کی سیکورٹی کیلئے مخصوص رقم مختص کی جائے۔

نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی طرح تمام اداروں میں پرموشن کے حوالے سے فوری DPC کی جائیں تاکہ ملازمین کی ترقیوں کو یقینی بنایا جاسکے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے متعلقہ آفیسران کو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/06/2015 - 21:25:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان