`وفاقی حکومت نے پولیس افسران کی گریڈ21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا `

بدھ 10 جون 2015 21:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) وفاقی حکومت نے پولیس افسران کی گریڈ21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والے افسران میں کیپٹن (ر) محمد امین وینس ‘ فیصل شاہکار کو ایڈیشنل آئی جی‘ ڈاکٹر عارف مشتاق کو ایڈیشنل آئی جی‘ پولیس کانسٹبلری کمانڈنٹ اصغر حسین ‘ علی ذوالنورین کو گریڈ21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جبکہ وسیم سیال کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

متعلقہ عنوان :