پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

بدھ 10 جون 2015 20:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس اور ایم ڈی( میڈیکل امتحانات) پارٹ ون سیکنڈ اینول 2012ء اور اینول2014ء کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ26جون 2015ء اور ڈبل فیس کے ساتھ29جون2015ء ہے۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :