سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کےقائم مقام ڈائریکٹرجنرل کی ہدایت پر کمپلن سیل قائم کردیا گیا
بدھ 10 جون 2015 20:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کیـ قائم مقام ڈائریکٹرجنرل ممتاز حیدر کی ہدایات پرادارے میں ایک کمپلین سیل قائم کیاگیاہے جس کامقصد ادارے کے ٹیکنیکل افسران واسٹاف کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں عبور اور مہارت میں اضافہ کرناہے تاکہ 18ٹاؤنز سیکشن کے جونیئرٹیکنیکل افسران واسٹاف کوتعمیرات اور بلخصوص جدید طرزتعمیرات کے اصولوں سمیت بلڈنگزقوانین کے حوالے سے خاطر خواہ آگاہی فراہم کی جاسکے ۔
اس اقدام سے مستقبل میں جونیئرٹیکنیکل اسٹاف کی کارکردگی میں بہتراثرات نمایاں ہونگے۔یہ سیل قائم مقام ڈائریکٹرجنرل ممتاز حیدرکی سربراہی میں خدمات انجام دے گا ۔اس حوالے سے تربیتی پروگرام کے تحت ورکشاپ منعقدہونگی جس میں ایس بی سی اے کے سینئر اورماہرین ِتعمیرات انجینئرز ندیم خان ،ظفراحسن اورفرحان قیصر جونیئرٹیکنیکل اسٹاف کو روزانہ ایک گھنٹہ تربیتی لیکچردیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.