چکوال، چوآسیدنشاہ پولیس نے گشت کے دوران 1 منشیات فروش سے 115گرام چرس برآمد کر لی

بدھ 10 جون 2015 20:35

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) چوآسیدنشاہ پولیس نے گشت کے دوران 1 منشیات فروش سے 115گرام چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر حیدر عباس نے نجم الحسن ولد غفار ساکن چوآسیدنشاہ کے قبضے سے115گرام چرس برآمد کی اور ملزم نے دوران تفتیش نشاندہی کی کہ اس نے یہ چرس اصل خان پٹھان سے فروخت کیلئے حاصل کی ہے جس پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :