بی جے پی کی پالیسی پاکستان اور مسلمان مخالف ہے : مشیر خارجہ سرتاج عزیز
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:47:18 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:41:27 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:38:19 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:34:03 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:34:02 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:32:23 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:31:49 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:31:49 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:31:49 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:26:36 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:26:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بی جے پی کی پالیسی پاکستان اور مسلمان مخالف ہے : مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی پالیسی پاکستان اور مسلمان مخالف ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیانات پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھے، پاکستان اپنے دفاع اور مفادات کا تحفظ جانتا ہے۔ بھارت کی پالیسی پاکستان اور مسلمان مخالف ہے، اس سلسلے میں بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی منفی کردار ادا کیا جارہا ہے،بھارت مذاکرات میں اپنی پوزیشن مظوبط رکھنا چاہتا ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے رویے کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھایا جائے گا۔
10/06/2015 - 20:32:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان