زمبابوے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے مابین سریز کے معاملات طے

بھارتی ٹیم جولائی میں زمبابوے کا دورہ کرے گی ،3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گئے

بدھ 10 جون 2015 20:07

زمبابوے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے مابین سریز کے معاملات طے

ہرارے ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) زمبابوے کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے مابین سریز کے معاملات طے پا گئے ، بھارتی ٹیم جولائی میں زمبابوے کا دورہ کرے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے مابین سیریز کے معاملات طے پا گئے جس کے بعد بھارتی ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے 7 جولائی کو ہرارے پہنچے گی ، سیریز کے دوران 3 ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :