نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دی جانے والی سبسڈی میں کمی کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 10 جون 2015 19:41

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دی جانے والی سبسڈی میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) نیپرا نے سبسڈی میں کمی اور سرچارج کا نفاذ ٹیرف شیڈول میں شامل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے وزارت بجلی و پانی کی ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

نیپرا نے سبسڈی میں کمی اور سرچارج کا نفاذ ٹیرف شیڈول میں شامل کردیا ہے۔نیپرا فیصلے کے باعث بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رہے گا جبکہ نیپرا نے 2روپے 50 پیسے تک فی یونٹ سبسڈی میں کمی منظور کرلی ہے۔ نیپرا کا فیصلہ نوٹیفیکیشن کیلئے وزارت بجلی و پانی کو ارسال کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :