200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون کو ہو گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 19:39:05 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 19:27:55 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 19:17:13 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 19:02:08 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:55:02 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:48:25 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:48:25 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:48:25 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:42:57 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:38:36 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:38:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون کو ہو گی

لاہور ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون بروزپیر کو ہو گی جو رواں سال کی16 ویں اور مجموعی طور پر62ویں قرعہ اندازی ہے۔ مرکز قومی بچت لاہور ریجن کے ترجمان نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء کوبتا یا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں سٹیٹ بینک آف پاکستان مظفر آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں کاروباری شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد شرکت کریں گے ۔انہوں نے بتا یا کہ اس موقع پر کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیبوں کا چناؤ کیا جائے گا۔

10/06/2015 - 18:48:25 :وقت اشاعت