تحریک انصاف نے بھارتی وزیر اعظم کے پاکستان دشمن بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:17:59 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:16:37 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:16:37 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:08:27 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:06:50 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:06:50 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:04:09 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:02:19 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:00:37 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:00:14 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:00:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تحریک انصاف نے بھارتی وزیر اعظم کے پاکستان دشمن بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی

اپوزیشن لیڈر کا حکو مت سے آل پارٹیز کانفر نس بلانے اور بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے مشتر کہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے بھارتی وزیر اعظم کے پاکستان دشمن بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی ‘ حکو مت سے آل پارٹیز کانفر نس بلانے اور بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے مشتر کہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔بدھ کے روز اپوزیشن لیڈر میاں محمودالر شید نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے حکمران بھارت کو ناراض نہیں کر نا چاہتے اس لیے کھل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی بجائے صرف الفاظی مذمت کی جارہی ہے جو پوری قوم کیلئے لمحہ فکر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/06/2015 - 18:06:50 :وقت اشاعت