ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں ( کل) مزید چار میچ کھیلے جائینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:07:04 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:07:02 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 20:06:59 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 19:50:41 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 19:02:08 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 17:36:07 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 17:36:06 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 17:36:03 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 17:24:25 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 17:24:23 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 17:04:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں ( کل) مزید چار میچ کھیلے جائینگے

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام کینیڈا میں جاری ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ( کل) جمعرات کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ساتواں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کینیڈا میں جاری ہے اور دنیائے فٹ بال کی ٹاپ ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ جاری ہے۔ `

10/06/2015 - 17:36:07 :وقت اشاعت