سالانہ محفل میلاد مصطفی ”نور کی برسات“ 16جون کو بعد از نماز عشاء ختم نبوت چوک نیو سٹی میرپور میں منعقد ہو گی
بدھ 10 جون 2015 16:56
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) سالانہ محفل میلاد مصطفی ”نور کی برسات“ 16جون بروز منگل بعد از نماز عشاء ختم نبوت چوک نیو سٹی میرپور میں منعقد ہو گی۔ محفل کی صدارت ایم ایل اے پیر محمد عتیق الرحمن فیض پوری جبکہ روحانی محفل کی قیادت صاحبزادہ پیر محمد شمیم نعمانی کریں گے۔ جس میں معروف نعت خواں الحاج حافظ غلام مصطفی قادری (کیو ٹی وی کراچی) تشریف لائیں گے۔
جبکہ خصوصی خطاب حافظ ملازم حسین ڈوگر دنیا پور کا ہو گا۔(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انجمن غلامان رسول نیوسٹی میرپور کے عہدیدران خواجہ شہزاد لون، ذوالفقار بیگ، مرزا ظفر اقبال، شفیق بیگ، مرزا وسیم،مرزا علی محمد جرال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ یہ روحانی محفل ہر سال انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منعقد ہوتی ہے ۔اس سال بھی اس محفل کو انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منعقد کیا جائے گا۔ محفل کو منعقد کروانے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔تمام عاشقان مصطفی سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.