گلگت و بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی تاریخ سا ز کامیابی وزیراعظم نواز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 18:04:09 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 17:00:03 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:56:08 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:56:08 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:54:30 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:54:30 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:54:30 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:53:22 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:53:22 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:48:18 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:45:44
- مزید خبریں

گلگت و بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی تاریخ سا ز کامیابی وزیراعظم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے ‘چوہدری رخسار

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر برقیات چوہدری رخسار احمد نے کہاہے کہ گلگت و بلتستان کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی تاریخ سا ز کامیابی کے بعد آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابا ت میں بھی زرداری کی مسلط کردہ دھاندلی کی پیداوار پیپلز پارٹی کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کے لیے آزاد کشمیر کے عوام بیتاب ہیں گلگت و بلتستان میں مسلم لیگ ن کی کامیابی قائد پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن تاریخ ساز کامیابی حاصل کرکے پیپلز پارٹی اور دھرنا سیاست و ناچ گانے کے ذریعے ہمارے کلچر کو تباہ کرنے کے خواب دیکھنے والے پیشہ ور سیاسی مسافروں کو عبرت ناک شکست سے دو چار کریگی میرپو رمیں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری رخسار احمد نے کہا کہ گلگت و بلتستان کے عام انتخابات میں جس طرح وہاں کے عوام نے مسلم لیگ ن کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے اس پر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اور گلگت و بلتستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/06/2015 - 16:56:08 :وقت اشاعت