تیسرے کراچی کے ایم سی گیمز2015ء کی پریس کانفرنس کل ہو گی

بدھ 10 جون 2015 16:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیسرے کے ایم سی گیمز 2015 ءء کی پریس کانفرنس کل بروز جمعرات بوقت 1:00 بجے دن کراچی واٹر اینڈ سیورج بورد آفیسرز کلب (کارساز) پر منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اس پریس کانفرنس میں ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم خان تیسرے کے ایم سی کراچی گیمز سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :