وشاکا سنگھ نے بیہودہ کمینٹ کرنے والے کو شرمندہ کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:30:46 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:30:45 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:30:43 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:23:50 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 16:23:48 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 15:17:24 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 14:45:01 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 14:44:59 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 14:44:58 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 14:02:59 وقت اشاعت: 10/06/2015 - 14:02:57
- مزید خبریں

وشاکا سنگھ نے بیہودہ کمینٹ کرنے والے کو شرمندہ کر دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) فقرے فلم سے شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ وشاکا سنگھ نے فیس بک پر اپنی ایک تصویر پر بیہودہ کمینٹ کرنے والے کو شرمندہ کر دیا۔ وشاکا سنگھ کی ایک تصویر پر ایم ڈی مستقیم سیفی کے نام سے ایک یوزر نے نائس لوکنگ اینڈ نائس بوبز کا کمینٹ کیا، اس کمینٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے وشاکا سنگھ نے اس یوزر کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کمینٹ کے نیچے ایم ڈی مستقیم سیفی کو مخاطب کرتے ہوئے کیا لکھا، یہ اوپر والی تصویر میں خود ہی پڑھ لیجئے۔ کچھ دیر کے بعد وشاکا سنگھ نے یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی اور ساتھ ہی اپنے سٹیٹس میں لکھا کہ انہوں نے وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے اور اس کی وجہ خوف نہیں بلکہ صرف یہ ہے کہ وہ کسی کے حوالے سے کوئی منفی تاثر نہیں پھیلانا چاہتیں۔ وشاکا سنگھ کو ان کی اس بہادری پر سراہا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر ان کی تعریف کی جا رہی ہے۔

10/06/2015 - 16:23:50 :وقت اشاعت