افغانستان میں امریکی ڈورن حملہ، سات طالبان ہلاک

بدھ 10 جون 2015 15:09

کابل۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) مشرقی افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں کم ازکم سات طالبان مارے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان سید حسین نے بتایا کہ امریکی ڈرون طیارے نے لعل پور ضلع میں شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ جنگجووٴں کی طرف سے اس حملے کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :