وومینز فٹبال ورلڈ کپ : فرانس نے انگلینڈ کو 1-0 سے ہرا دیا
بدھ 10 جون 2015 14:54
مونٹریال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10جون۔2015ء) کینیڈا میں کھیلے جاری وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس نے انگلینڈ کیخلاف ایک صفر سے کامیابی سمیٹ لی ہے ۔ وومینز فٹ بال ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حریف انگلینڈ کی ٹیم کو ایک صفر سے مات دے دی ۔
(جاری ہے)
فاتح ٹیم نے حریف کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور پورے میچ میں انگلش ٹیم گول پوسٹ پر صرف ایک حملہ کرنے میں کامیاب ہو پائی ۔
فرانس کی جانب سے یوگینی لوسیمرز نے شاندار گول کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار نبھایا ، انگلینڈ کی خواتین فٹ بال ٹیم 1974ء سے ابھی تک فرانسیسی خواتین کی ٹیم کو مات دینے میں ناکام رہی ہے ۔ فاتح ٹیم ایونٹ کے اگلےمیچ میں میکسیکو کیخلاف میدان میں اترے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.