خوبرو ماڈل ایان علی برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ظلم سے نجات کیلئے خصوصی نوافل ادا کرینگی
بدھ 10 جون 2015 14:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ان پر سے ظلم سے نجات کیلئے خوبرو ماڈل ایان علی خصوصی نوافل ادا کرینگی اور تین نفلی روزے بھی رکھیں گی۔ اڈیالہ جیل میں صدقہ خیرات کے لیے خصوصی دیگیں تیار کروا کر بانٹیں گی۔
(جاری ہے)
کو اڈیالہ جیل حکام کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ خوبرو ماڈل ایان علی نے جیل حکام سے ملااقت کی ہے اور اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ان پر سے ظلم کے خاتمے کیلئے صدقہ و خیرات کرنا چاہتی ہیں اس کی اجازت دی جائے علاوہ ازیں وہ تین نفلی روزے اور خصوصی نوافل بھی ادا کرینگی جس میں برما کے مسلمانوں کیلئے دعا کرینگی کہ اللہ تعالیٰ ان پر ظلم ڈھانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائے اور مسلمانوں پر ظلم و ستم کا خاتمہ ہو
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.