پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی، اداکارہ پریا خان

بدھ 10 جون 2015 14:02

پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) اسٹیج اداکارہ پریا خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ پریا خان کا کہنا تھا کہ کو شش کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کروں اس کے ساتھ انصاف کروں کیونکہ کام پر توجہ نا ہونے کہ سسب کام میں وہ جھلک نظر نہیں آتی جس کے لئے ڈائریکٹرکوشش کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اب بھی پاکستان میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو ڈرامہ میں اپنی حقیقت سے قریب تر فن اداکاری کے بل بوتے پر اپنی صلاحیتیوں کا اظہار کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :