جماعت اسلامی نے خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کرلیا

muhammad ali محمد علی پیر 8 جون 2015 23:53

جماعت اسلامی نے خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بلائی ..
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8جون 2015 ء) جماعت اسلامی نے خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ کے امیر پروفیسر ابراھیم نے کل خیبر پختونخواہ کی حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پروفیسر ابراھیم کی جانب سے یہ فیصلہ پارٹی رہنماوَں سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔