راولپنڈی : پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 19 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 جون 2015 11:51

راولپنڈی : پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 19 دہشت گرد ہلاک، ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات کارروائی کی. سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ ہوئی.

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں 19 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں 5 اہم کمانڈر بھی شامل تھے جنکہ ایک دہشت گرد نے کود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 7 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے.