پشاور : خیبر پختونخواہ بجٹ کا حجم 472 ارب روپے ، تجاویز جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 جون 2015 13:22

پشاور : خیبر پختونخواہ بجٹ کا حجم 472 ارب روپے ، تجاویز جاری

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جون 2015 ء) : خیبر پختونخواہ کا آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 472 ارب روپے متوقع ہے جس میں سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 159 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے جبکہ 35 ارب روپے بیرونی امداد سے حاصل کیے جائیں گے، کے پی کے میں تعلیم کے لیے81.

(جاری ہے)

1 ارب روپے، عدلیہ کے لیے 5.3 ارب روپے، محکمہ پولیس کے لیے 30.2 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجاویز دی گئی ہیں. بجٹ میں 911 جاری منصوبوں جبکہ 349 نئے منصوبوں کا بھی شامل کرنے کی تجاویز زیر غور ہیں، جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بلین سونامی ٹری کا منصوبہ بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے.

متعلقہ عنوان :