جیکب آباد : سینٹرل جیل کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 8 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 جون 2015 10:55

جیکب آباد : سینٹرل جیل کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 8 افراد زخمی

جیکب آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جون 2015 ء) : جیکب آباد میں ڈسٹرکٹ جیل کے قریب ریلوےٹریک پردھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کے انجن سمیت 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے . حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دھماکےسے10سے12فٹ گہرا گڑھاپڑگیاہے۔دھماکےسے700فٹ سےزائدریلوے ٹریک متاثرہوا۔ جعفر ایکسپریس راولپنڈی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ ایک دم دھماکہ ہو گیا.

متعلقہ عنوان :