یوکرین میں 9 ہزار روسی فوجی موجود ہیں، صدر پیٹرو پوروشینکو
جمعہ 5 جون 2015 14:33
کیف۔ 05 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) صدر پیٹرو پوروشینکو نے الزام لگایا ہے کہ یوکرین میں 9 ہزار سے زائد روسی فوجی موجود ہیں ۔ پورو شینکو نے روسی مسلح گروپوں کی طرف سے ایک بڑے فوجی آپریشن سے خبردار کیا ہے۔
(جاری ہے)
پوروشینکو نے اپنی صدارت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اپنے پارلیمانی خطاب میں کہا کہ یوکرین کی سرزمین پر 14 روسی ملٹری بٹالین موجود ہیں جو ایک نئے وسیع آپریشن کے امکانات کے حوالے سے ملک کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔
تاہم روس نے اس بیان پر ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔فروری میں فائر بندی کے ایک معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد سے گزشتہ ہفتے روس نواز علیحدگی پسند باغیوں اور یوکرین کی ملٹری فورسز کے مابین ہونے والی مسلح جھڑپیں اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکتوں کا سبب بنی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.