خضدار : شاہ نورانی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی، لیویز ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 جون 2015 10:50

خضدار : شاہ نورانی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ہلاک ہونے والوں کی ..

خضدار(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جون 2015 ء) : خضدار کے علاقہ شاہ نورانی کی ایک مقامی ندی میں سیلابی ریلا اپنے ساتھ متعدد افراد کو بہا لے گیا.

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں 20 سے زائد افراد کے بہہ جانے کا خدشہ ہے جبکہ ریلے میں بہہ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے. 11 افراد کی لاشوں کو شاہ نورانی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :