کراچی میں سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے سے گورنر سندھ نے استعفیٰ لے لیا

بدھ 3 جون 2015 15:12

کراچی میں سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے سے گورنر سندھ نے استعفیٰ لے ..

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) کراچی میں سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے سے گورنر سندھ نے استعفیٰ لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے سے گورنر سندھ نے استعفیٰ 10اپریل کو لیا۔

(جاری ہے)

استعفیٰ کے بعد احمد چنائے چھٹیوں پر چلے گئے ہیں، قائم مقام سی پی ایل سی کا چارج ملیر زون کے چیف زبیر حبیب کو دے دیا گیا احمد چنائے نے بتایا کہ اپنا استعفیٰ 10اپریل کو دے چکا ہوں، میرے استعفیٰ کا فیصلہ ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں کیا جائیگا اور اپنی نجی مصروفیات کے باعث رخصت پر ہوں۔

متعلقہ عنوان :