راولپنڈی : ماڈل ایان علی کے کرنسی سمگلنگ کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل کسٹم انسپکٹر قتل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 جون 2015 12:27

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کے کرنسی سمگلنگ کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جون 2015 ء) : ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس میں تفتیشی ٹیم میں شامل کسٹم انسپکٹر چودھری اعجاز کو کچھ دیر قبل قتل کر دیا گیا.

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مبینہ طور پر ڈکیتی پر مزاحمت پر کسٹم انسپکٹر کو قتل کیا گیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے ہر پہلو کا جائزہ لیا جا رہا ہے. جبکہ ذرائع کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا بھی ہو سکتا ہے. ذرائع کے مطابق مقتول انسپکٹر کسٹم وئیر ہاؤس کے انچارج تھے جبکہ ایان علی سے بر آمد ہونے والے رقم بھی ان ہی کے قبضے میں تھی.

متعلقہ عنوان :